-
تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کا امریکا مخالف مظاہرہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور اساتذہ نے ایک بڑا مظاہرہ کر کے امریکی صدر ٹرمپ کے گستاخانہ گھٹیا بیانات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند رہا ہے، امانو
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے اعلان کے بعد ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے ایک بیان میں ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند رہا ہے
-
امریکی صدر خاک میں مل جائے گا، اسلامی جمہوریہ ایران پائیدار و توانا رہے گا، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی صدر ٹرمپ کی تازہ ترین دھمکیوں اور ایران مخالف بیانات کو انتہائی پست اور گھٹیا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ میں ایرانی عوام کی طرف سے ٹرمپ سے یہ کہنا چاہتاہوں کہ مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
-
ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی پر عالمی رد عمل
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰یورپی یونین، یورپی حکام، روس اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جامع ایٹمی معاہدے سے نکل جانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے فیصلے پر ڈیموکریٹس رہنماؤں اور سینیٹروں کی شدید ناراضگی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸جامع ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے نکل جانے کے اعلان کے بعد امریکا میں ڈیموکریٹس اراکین کانگریس اور رہنماؤں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ اقدام ایک اسٹریٹیجک غلطی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں " مردہ باد امریکہ " کی گونج- تصاویر
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے اعلان کے بعد عوامی نمائندوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا
-
ٹرمپ کے اعلان سے امریکا کے تئیں دنیا کی بے اعتمادی ثابت ہوگئی
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱امریکہ کی جانب سے یکطرفہ طور پر ایٹمی معاہدے کو توڑے جانے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام نے عالمی سطح پر اس کے بے اعتماد ہونے کو ثابت کر دیا۔
-
ٹرمپ کی مکاری، ایٹمی معاہدے سے امریکا باہر، ایران بھی دندان شکن جواب دینے کو تیار + فوٹو
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے جے سی پی او اے سے نکلنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ اور مغربی دنیا
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے، روس کا اعلان
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰روس کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے فیصلے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اپنے تمام وعدوں کی پاسداری کی ہے۔