-
ایرانی عوام کا ایک ہی مطالبہ، انتقام، انتقام انتقام + ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳ایران کے شہید پرور عوام نے امریکا کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے امریکا سے فوری انتقام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی پر بزدلانہ حملے کے تازہ ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹ایران کے مایہ ناز جنرل، فخر قوم اور سردار محاذ مزاحمت جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے امریکا نے اپنی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
فخر قوم اور سردار محاذ استقامت کا عراق میں آخری سفر + ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱عراق میں شہدائے استقامت کی عظیم الشان تشیع جنازہ جاری ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی انتقامی کارروائی، فوجی ہوگی: تخت روانچی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام فوجی ہوگا۔
-
عراق میں امریکی اقدامات پر جوزف بورل کا ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷یورپی یونین نے امریکا کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کئے بغیر تہران اور واشنگٹن سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر فلسطینی گروہوں کا ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷فلسطین کے استقامتی گروہوں نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی شہادت سے استقامتی محاذ ہرگز کمزور نہیں ہوگا اور استقامتی محاذ دشمنوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔
-
امریکہ عالمی دہشت گرد ہے: اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکہ کے اقدامات کھلی دہشت گردی ہے۔
-
کاظمین میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کی تشیع جنازہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد اور کاظمین میں آج شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ ہوگی ۔
-
امریکی تابوت میں آخری کیل + کارٹون
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے اپنے لئے ہی قبر کھودی ہے۔
-
دم ہوتا تو سامنے سے حملہ کرتے، بزدلوں پیچھے سے حملہ کیوں کیا؟ + نیا ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۶سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی پر بزدل امریکا نے رات کے اندھیرے میں اور پیچھے سے حملہ کرکے شہید کیا۔