-
صدر مملکت شہید سلیمانی کے گھر پہنچے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵اسلام کے عظیم سپوت جنرل سلیمانی کے اہل خانہ سے تعزیت و تسلیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران سراپا سوگوار - ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید پرور عوام جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر سراپا سوگ میں ہے۔
-
شام کے عوام شہید جنرل سلیمانی کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے، بشار اسد
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کرکے کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے دہشتگردانہ کارروائی کرنے کا حکم دینے کا اعتراف کر لیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے خلاف دہشتگردانہ کارروائی کرنے کا حکم دینے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ کے دہشت گردانہ حملے پر، عراقی رہنماؤں اور جماعتوں کا شدید ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف پاکستان اور ہندوستان میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳پاکستان اور ہندوستان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اور وحشیانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد پاکستان میں امریکی قونصل خانوں کی سیکورٹی سخت
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے کے بعد بین الاقوامی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان میں امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک کے قونصل خانوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔
-
امریکی شہریوں کو فوری طور پرعراق چھوڑنے کی ہدایت
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جذبہ ایثار و فداکاری اور خلوص کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
شہداء کا خون رائیگاں نہيں جائے گا، انصار اللہ کی بڑی دھمکی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔