-
ایران قطر کو 300 ملین ڈالر کی زعفران برآمد کرے گا، معاہدہ پر دستخط
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایران اور قطر کے درمیان ایک معاہدہ پر دستخط ہوئے ہیں جس کی رو سے ایران قطر کو سالانہ 200 میٹرک ٹن زعفران برآمد کرے گا۔
-
نیویارک میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵یران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے قطری ہم منصب عبدالرحمن آل ثانی سے نیویارک میں ملاقات کی۔ اس موقع پر 2015 ایٹمی معاہدہ سے متعلق ویانا مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت اور باہمی تعلقات کے فروغ جیسے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونی گفتگو کے دوران علاقائی ،عالمی اورجوہری معاہدے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قطر فٹبال ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی روایتی ٹینٹوں میں میزبانی کرے گا
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی میزبانی کرے گا اور ایک لاکھ روایتی ٹینٹوں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
-
قطری وزیر خارجہ کی ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
قطر کے وزیر خارجہ کا آج دورۂ ایران
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹قطر کے وزیر خارجہ آج ایران کا دورہ کریں گے۔
-
دوحہ مذاکرات میں شریک امریکی ٹیم پر ایرانی وزیرخارجہ کی تنقید
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسکوائش کے مقابلوں میں ایران نے قطر کو ہرادیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷ایران کی قومی ا سکوائش ٹیم نے مغربی ایشیا ئی چیمپین شپ کے مقابلوں میں قطر کو ہرا دیا۔
-
دوحہ مذاکرات سے متعلق ایران اور قطر کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
دوحہ مذاکرات کے موقع پر ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی گفتگو
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ان کے قطری ہم منصب نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوحہ مذاکرات سمیت باہمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔