-
فلسطین کی حمایت میں سارا ایران سڑکوں پر نکل آیا (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ایران بھر میں آج یوم القدس کی مناسبت سے صبح ۱۰ بجے ریلیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور لوگ اعلان شدہ وقت کے ابتدائی لمحوں میں ہی بڑی تعداد میں طے شدہ راستوں پر نکل آئے ہیں۔
-
تہران میں یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱گزشتہ شب، شب قدر کے پیش نظر ایرانی عوام کی شب بیداری کے باوجود آج ملک بھر میں بالخصوص دارالحکومت تہران میں عالمی یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز ہوا۔
-
دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔
-
فلسطین سے اظہار یکجہتی کانفرنس
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں تحفظ قرآن کریم اور تحفظ مسجدالاقصی کانفرنس
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے کانفرنس
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
قبلہ اول مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
قبلۂ اول قدس اور فلسطین کے بارے میں اپنے تأثرات ہمارے ساتھ شیئر کیجیئے
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰آپ سبھی قارئین اور سحر اردو ٹی وی کے ناظرین قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کے بارے میں اپنے احساسات و جذبات ہمارے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں جنہیں ہم یومِ قدس کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں آپ ہی کے نام سے شامل کریں گے۔
-
مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا غزہ میں اجلاس
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴فلسطین کی مزاحمتی تنظمیں غاصب صیہونی ریاست کی جانب سے مسلسل مسجد اقصیٰ اور اس میں نمازیوں کی بے حرمتی پر غزہ میں مشترکہ اجلاس کر رہی ہیں۔
-
دنیا بھر میں مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کی آمد آمد پر فلسطین کے تئیں اپنے قومی اور دینی فرض کو لے کر دنیا بھر کے مسلمانوں میں ایک بار پھر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے اور انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرنا شروع کر دی ہے۔