-
ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۶سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
ولی امرالمسلمین کی جانب سے مبارک باد !
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۸ولی امرالمسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی جانب سے ولادت حضرت امام علی علیہ السلام اور ولادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید -
-
دعائے خاب الوافدون - آڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۷ماہ مبارک رجب کی معروف دعا، خاب الوافدون
-
امام ہادی (ع) کی شہادت کا سبب
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سےآپ تمام محبان اہلبیت ع کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض ہے
-
امام علی نقیؑ اور تشیع کے نیٹ ورک کی توسیع
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱سامرہ شہر(عراق) میں شیعہ بزرگان میں سے کچھ افراد جمع ہوئے اور حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے اُن کی سرپرستی کی اور اُن کے وسیلے سے امامت کے پیغام کو دُنیائے اسلام تک پہنچایا۔ اُس گروہ نے شیعوں کے اِن مرتبط و منظّم گروہوں کو قُم، شہر رَی، مدینہ،یمن اور دور دراز علاقوں میں بڑھایا اور اس مکتب (اہل تشیع) کے مومنین کی تعداد میں اضافہ کیا۔
-
ماہ رجب کی آمد اور امام محمد باقر علیہ السلام کا جشن ولادت
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
حرم امام رضا ع میں جشن ولادت امام باقر ع - تصاویر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵پانچویں امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر عاشقان امام نے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر ہو کر اپنی عقیدت کا اظہار کیا
-
حضرت امام باقر علیہ السلام کی تربیتی احادیث
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴شیخ الطائفہ شیخ طوسی اپنی رجال کی کتاب میں ذکر کرتے ہیں کہ امام باقر علیہ السلام کے وہ اصحاب اور شاگرد جنہوں نے آپ سے حدیث نقل کی ہے ان کی تعداد ۴۶۲ چارسو باسٹھ مرد اور دو عورتیں ہیں
-
باقر العلوم (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
ماہ رجب المرجب کی فضیلت، اعمال اور دعا + ویڈیو
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳یہ وہ مہینہ ہے جسکی فضیلت تمام مہینوں سے زیادہ اور حرمت عظیم ہے اور خدا نے اس میں روزہ رکھنے والے کا احترام اپنے اوپرلازم کیا ہے۔جو آخررجب میں تین روزے رکھے اسے قیامت میں سخت ترین خوف، تنگی اورہولناکی سے محفوظ رکھا جائے گا اور اس کوجہنم کی آگ سے آزادی کاپروانہ عطا ہوگا