-
حضرت امام محمد باقر ع کی شب ولادت باسعادت
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۲آسمان امامت و ولایت کے پانچویں درخشاں ستارے فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و سرور کی محفلیں جاری ہیں۔
-
۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۰:۱۶نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب تشریف لائے اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔
-
یوم بعثت و نبوت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸تہران:27 رجب عید بعثت و نبوت کی عظیم اور بابرکت مناسبت پر ’’حسینیہ امام خمینی رہ‘‘ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے سیاسی و فوجی حکام، عالم اسلام کے سفراء، شہدا کے اہل خانہ اور فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
زیارت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ۔ متن + آڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳۲۷ رجب، یوم بعثت و نبوت کے روز ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے شرف سے محروم نہ ہوں!
-
یومِ بعثت یومِ عظیم | 27 رجب المرجب۔ پوسٹر
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸اس کائنات میں خداوندمتعال کی مقدس ذات کے سوا رسول اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بڑی کوئی ہستی ہے نہ اُن کی بعثت سے بڑا کوئی واقعہ ہے۔ اُن کی بعثت رسولِ خاتم، عالمِ امکان کی سب سے بڑی شخصیت اور عظیم الہی قوانین کی بعثت ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے دن رونما ہوا کہ اس جیسا دن ازل سے ابد تک آیا ہے نہ کبھی آئے گا۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ 11 جون 1980
-
بعثت کا بنیادی فلسفہ- توحیدی معاشرے کی تشکیل !
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴حجت الاسلام مولانا اخترعباس جون
-
عید مبعث مبارک !
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴بعثت کیا ہے ؟
-
امام موسی کاظمؑ کی مجاہدانہ و انقلابی زندگی !
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۴ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطبہ جمعہ سے اقتباس 12 اپریل، 1985 دورانیہ: 02:31
-
باب الحوائج کی چوکھٹ پر ۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷۲۵ رجب، حضرت باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر کاظمین میں واقع آپکے حرم مبارک پر خاندان عصمت و طہارت کے چاہنے والوں کا ہجوم۔
-
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔