• "زینب کلام پاک کی آیت کا نام ہے"

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹

    15 رجب شہادت حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • اعتکاف سے محروم رہ جانے والوں کے لئے رہبر انقلاب کی نصیحت

    اعتکاف سے محروم رہ جانے والوں کے لئے رہبر انقلاب کی نصیحت

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲

    ایران؛ اعتکاف کی مرکزی کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک مراسلہ ارسال کر کے ان سے اعتکاف سے محروم ہو جانے والوں کے لئے کچھ ہدایت و نصیحت کی درخواست کی ہے۔

  • علی (ع) آگئے، مبارک ہو!

    علی (ع) آگئے، مبارک ہو!

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸

    ہجرت سے ۲۳ سال قبل ۱۳ رجب المرجب کو نگین امامت و ولایت، مولیٰ الموحدین، امیر المومنین،وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، امام علی المرتضیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت خانۂ کعبہ میں ہوئی۔

  • دنیا بھرمیں مولود کعبہ کا جشن

    دنیا بھرمیں مولود کعبہ کا جشن

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶

    مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب کی ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مسرت و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

  • امیر المومنین علیہ السلام کی ولادت پر خصوصی پروگرام

    امیر المومنین علیہ السلام کی ولادت پر خصوصی پروگرام

    Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 03/ 2020

  • ماه رجب کی آمد کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    ماه رجب کی آمد کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۴

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 02/ 2020

  • ماہ رجب کے بارے میں علماء کیا کہتے ہیں؟

    ماہ رجب کے بارے میں علماء کیا کہتے ہیں؟

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۹

    ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔