• امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا| Farsi Sub Urdu

    امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا| Farsi Sub Urdu

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰

    امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-

  • ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ہمراہ تحریک کربلا کا آغاز کیا اور آپ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب روانہ ہو‏ۓ اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کے ارادے سے رخت سفر باندھا۔

  • عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انبیاء کی بعثت کو عبودیت الہی اور کفر و طاغوت کے خلاف جنگ جیسی دو خصوصیات کے حامل نئے تمدن کے قیام کے لئے ایک عظیم تحریک قرار دیا اور فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے دشمنی کی وجہ توحیدی محاذ سے طاغوتی محاذ کی دشمنی ہے۔

  • عید مبعث: ایران سراپا جشن و سرور

    عید مبعث: ایران سراپا جشن و سرور

    Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مذہبی مقامات، مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن عید مبعث جاری ہے اور نوجوان بچے سڑکوں پر جگہ جگہ اسٹال لگا کر مومنین کرام کو شربت اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں- اسلامی عقائد و روایات کے مطابق ستائیس رجب المرجب حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خداوندعالم نے رسالت کے لئے مبعوث کیا-

  • حضرت امام موسی کاظم(ع) کی مظلومانہ شہادت

    حضرت امام موسی کاظم(ع) کی مظلومانہ شہادت

    Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹

    آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

  • آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن

    آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹

    ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔

  • زیارت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام- آڈیو

    زیارت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام- آڈیو

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت پرتعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • کرگل میں میلاد امیرالمومنین اور جشن نوروز

    کرگل میں میلاد امیرالمومنین اور جشن نوروز

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ممبئی میں جشن مولود کعبہ کا جلوس

    ممبئی میں جشن مولود کعبہ کا جلوس

    Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ