-
فرانسیسی شہر کوڑے دان میں تبدیل ہو گیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵گزشتہ دو ہفتوں سے میونسپلٹی کے کارکنوں کی ہڑتال کے باعث فرانس کا ساحلی شہر مارسیلے کوڑے دان میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یورو نیوز کے مطابق اس وقت شہر میں ۹۰۰ ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ شہر کے گلی کوچوں میں اکٹھا ہو چکا ہے۔
-
لالچی کو سکون نہیں! ۔ حدیث
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: لالچی کبھی سکون سے نہیں رہ سکتا۔ (میزان الحکمه، ج۳)
-
سال کی طولانی رات شہداء کے ساتھ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰سال کی طولانی ترین رات نے موقع فراہم کیا ہے کہ اپنے خاندان کے عزیز ترین افراد کے ساتھ وقت گزاریں، ہر چند کہ یہ رات دیگر راتوں کی بہ نسبت معمولی سی طولانی ہے لیکن اہل خانہ اس رات کو یادگار بنالیتے ہیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) اور عمل
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴نبی خدا حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے امت کو کام کاج، محنت مزدوری اور عملِ خیر کی جانب ترغیب دلائی ہے اور اسے راہ خدا میں جد جہد سے تعبیر فرمایا ہے۔
-
تہران میں سال کی طولانی ترین رات کی تیاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹موسم خزاں کی آخری رات ( شب یلدا ) تیس آذر مطابق بیس دسمبر2020 کی تیاری کے لئے تہران کے بازاروں میں عوام کا رش بڑھ گیا ہے۔
-
ایران ہند مشترکہ ورثہ سمینار
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰ایران کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان ، جنوبی اور مغربی ایشیا میں قدیم و عظیم تمدّن کے وارث ہیں۔
-
ایرانی قالین پر یوں ابھارے جاتے ہیں نقش و نگار ۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱قالین کی بنائی ہزاروں سال پرانا ایک فن ہے جس کے لئے دنیا میں ایران کا نام ہمیشہ زباں زد خاص و عام رہا ہے۔ ایران کے قالین کی شہرت درحقیقت اُن فنکاروں کے دستی کرشموں کی دین ہے جو رنگین دھاگوں کو دلربا نقش و نگار میں ڈھالنے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایران دنیا میں حجم کے لحاظ سے قالین بنانے والا دوسرا بڑا ملک جب کہ کوالٹی کی اگر بات کی جائے تو ایران دنیا میں پہلا مقام رکھتا ہے۔ ایران اس وقت سالانہ قریب ۱۵ ارب ڈالر مالیت کے ہاتھ سے بنے قالین دنیا کو برآمد کرتا ہے۔
-
وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ۔ آڈیو + ویڈیو + متن
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی کٹھ پتلی تماشا
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2020
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی کٹھ پتلی تماشا
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2020