-
خوش اخلاقی عبادت ہے ۔ پوسٹر
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹دین اسلام نے نیک اخلاق کو بڑی اہمیت دی ہے اور اسے عبادتوں کے زمرے میں شمار کیا ہے۔ نیک اخلاق ایسی عبادت ہے جو رزق و روزی میں برکت کا بھی سبب بنتی ہے۔ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ خوش اخلاقی صرف ایک خصلت ہی نہیں بلکہ یہ عبادت کا درجہ بھی رکھتی ہے۔
-
کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں پھولوں پودوں کی نمائش کا اہتمام کیا گيا اس موقع پر دستکاری کی مصنوعات میں نمائش کے لئے رکھی گئیں تھیں جبکہ اس شہر کی سوغات کے نمونے بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔
-
خوش نصیب کون ہے؟! ۔ پوسٹر
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹امیر المومنین علی علیه السلام: خوش نصیب ہے وہ شخص جو اپنے اضافی اور ضرورتوں کی تکمیل کے بعد بچے ہوئے مال کو دوسرے بندگان خدا تک پہونچتا اور اسے انفاق کرتا ہے۔ (میزان الحکمه، ج ۱۲، صفحه ۳۷۱)
-
بے دست و پا ضرور مگر ناتواں نہیں!
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶پیدائشی طور پر بے دست و پا مگر توانائیوں اور فولادی ارادوں کی مجسم نمونہ ایک تیئیس سالہ خاتون ’’فاطمہ نیک گستر‘‘ کی داستانِ زندگی کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کیجیئے۔
-
آرزوؤں کی شب آن پہونچی!
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹«لیلہ الرغائب» یعنی آرزوؤں کی شب ماہ رجب کی پہلی جمعرات کو کہا جاتا ہے جو ایک نہایت با فضیلت شب ہے اور اس کے لئے ہادیان دین نے کچھ مخصوص اعمال ذکر فرمائے ہیں۔
-
دلوں کی ڈھارس!۔ پوسٹر
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸آجکل مشکلات اور مصائب و آلام کا ستایا ہوا انسان سکون اور اطمینان کی تلاش میں ہے اور وہ اسے حاصل کرنے کے لئے سب کچھ اپنا لیتا ہے سوائے اپنے بنانے والے کے بتائے ہوئے نسخے کے،نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اسے تمام تر کوشوں کے باوجود آرام و سکون میسر نہیں ہوتا۔ قرآن کریم نے انسان کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اگر تم سکون قلب چاہتے ہو تو یاد رکھو کہ دلوں کو قرار صرف یاد خدا سے آتا ہے۔
-
کشمیر میں قدیم ایرانی ڈش ہریسہ کی دهوم
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲سوشل میڈیا نے انسانی زندگی پر اپنے مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ بہت سے منفی اثرات بھی مرتب کئے ہیں۔
-
کیمیا - جڑی بوٹیوں سے متعلق ڈاکومینٹری
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 01/ 2022
-
موقع کم ہے، غنیمت سمجھو!۔ پوسٹر
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کا قولِ کریم ہے: الفُرصَةُ سَريعَةُ الفَوتِ، و بَطِيئَةُ العَودِ; موقع ہاتھ سے جلدی نکل جاتا اور دیر سے ہاتھ آتا ہے. (غرر الحكم : ۲۰۱۹)