-
فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
-
عید بعثت اور نوروز کی مناسبت پر رہبر انقلاب کا سالانہ خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم بعثت اور نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔ (نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020)
-
بعثت یعنی ہردور کی جاہلیت سے مقابلہ کرنا !
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۳ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کااسلامی ممالک کے سفیروں سے خطاب سے اقتباس
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020
-
اعتکاف سے محروم رہ جانے والوں کے لئے رہبر انقلاب کی نصیحت
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲ایران؛ اعتکاف کی مرکزی کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک مراسلہ ارسال کر کے ان سے اعتکاف سے محروم ہو جانے والوں کے لئے کچھ ہدایت و نصیحت کی درخواست کی ہے۔
-
مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے رہبر انقلاب کا خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے ’’قیامِ تبریز‘‘ کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔
-
رہبر معظم نے کی خدا کی راہ میں حق اور فداکاری کے جذبے کے تحفظ پر تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای نے خدا کی راہ میں حق و فداکاری کے جذبے کو برقرار رکھنے اور حق و حقیت کی راہ میں مال و جان کی قربانی دینے کو عظیم سرمایہ قرار دیتے ہوئے اس کے تحفظ پر تاکید کی۔
-
کلام نور: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۱نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2019
-
دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور یورپ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹رہبرانقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے یورپی ملکوں کی دشمنی کی وجوہات ایران سے امریکا کی دشمنی کی وجوہات سے اصولی طور پر مختلف نہیں ہیں فرمایا کہ یورپی ممالک ظاہر میں ایک ثالث کے طور پر آگے آتے ہیں اور بڑی بڑی باتیں بھی کرتے ہیں لیکن وہ سب زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہوتیں
-
اسمارٹ مجرم ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴رہبر انقلاب اسلامی مغربی بالخصوص یورپی حکام کو ایک اسمارٹ مجرم سے تعبیر کرتے ہیں جو بظاہر سوٹڈ بوٹڈ، پرفیوم لگائے اور مسکراتے چہروں کے ساتھ کیمروں کے سامنے حاضر ہوتے ہیں،مگر انکی حقیقت و ماہیت کچھ اور ہے!