-
شام، امریکی ڈکیتی کا ایک اور واضح ثبوت۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲شام سے ایک ڈرون فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی دہشتگرد دسیوں آئل ٹینکروں کی مدد سے شامی عوام کا تیل لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔ ملک میں امریکہ کے جارحانہ، خودسرانہ اور دہشتگردانہ اقدامات پر شام کی حکومت بارہا اپنا اعتراض اقوام متحدہ میں درج کرا چکی ہے مگر تاحال اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی ہے۔
-
شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سر غنہ ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
ایران و حزب اللہ "توکل علیٰ اللہ" کے کامیاب نمونے: یمنی رہنما
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴یمنی حکومت کے نگرانِ اعلیٰ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کو اللہ پر بھروسے اور توکل کے کامیاب نمونے قرار دیا ہے۔
-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے ہوئے ۔
-
روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱اسرائیل کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ 2 ماہ قبل روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا۔
-
ایران نے کی دمشق پر صیہونی حملے کی مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق کے مضافات میں اسرائیل کے میزائل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام پر زور
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد سے جو آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس کے فورا بعد تہران پہنچے ہیں، وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔
-
شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کا احترام کیا جائے: ایران
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کی خودمختاری اور سیاسی اقتدار اعلی نیز ارضی سالمیت کے مکمل احترام کے ساتھ اس کے خلاف عائد کی جانے والی سبھی پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔