-
سینچری ڈیل پرعمل درآمد کے نتائج پر لبنان کا انتباہ
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳لبنان کے صدر میشل عون نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عمل درآمد کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
سینچری ڈیل قبول نہ کرنے پر تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ اور فلسطینی عوام امریکی منصوبے سینچری ڈیل کو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کریں گے۔
-
استقامت جاری رکهیں گے اور سینچری ڈیل قبول نہیں کریں گے، حماس
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
سینچری ڈیل منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے، حماس کا اعلان
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے اکتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر فلسطینی عوام نے تحریک مزاحمت جاری رکھنے اور سینچری ڈیل نامی ناپاک امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری منصوبے کی ناکامی کے اسباب و علل + مقالہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶تقریبا ایک سال سے ڈیل آف سینچری کا نام بار ہا سننے میں آ رہا ہے جس کا تعلق فلسطین سے ہے ۔
-
سینچری ڈیل پر عملدرآمد کے لیے ماحول سازگار نہیں، امریکی سفیر
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴اسرائیل میں متعین امریکی سفیر نے کہا ہے کہ سینچری ڈیل منصوبے کا اعلان فی الحال موخر کر دیا گیا۔
-
سنچری ڈیل منصوبے کے دائرے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ فوجی معاہدہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶عرب میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے پانچ سو مرکاوا ٹینک خریدے ہیں جو سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان اب تک کا سب سے بڑا خفیہ فوجی معاہدہ ہے۔
-
امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے پر او آئی سی کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے لبنان کے اسپیکر نبیہ بری نے جنیوا میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس میں کہا ہے کہ سنچری ڈیل منصوبے نے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی قوم کو نشانہ بنا رکھا ہے-
-
سنچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک واپسی مارچ جاری رہے گا۔
-
سینچری ڈیل منصوبے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا رول
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکی منصوبے سینچری ڈیل میں سعودی عرب اور متحدہ عرب جیسے عرب ممالک امارات امریکا اور اسرائیل کا ساتھ دے رہے ہیں۔