-
گیلان کے کھیتوں میں چاول کی خوشگوار مہک
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۲اگست میں جب گرمیوں کا موسم اپنے عروج پر پہنچتا ہے تو گیلان کے کھیتوں میں چاول کی خوشگوار مہک آتی ہے اور چاول کی فصل آہستہ آہستہ کٹائی کے لیے تیار ہورہی ہوتی ہے۔
-
زائرین کے لئے خوشخبری، کربلا پہنچنا ہوا آسان
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ریلوے کے ایگزیکٹو آفیسر سید میعاد علی صالحی نے تہران - کربلا ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - راز کوہستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲نشرہونے کی تاریخ 29/ 07/ 2022
-
ایران ڈاکومینٹری - ہمدان، پتهر کی بهول بهلیاں
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷نشرہونے کی تاریخ 29/ 07/ 2022
-
ندی کنارے کے رہنے والے - ڈاکومینٹری
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵نشرہونے کی تاریخ 28/ 07/ 2022
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ایران کی سیاحت
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶نشرہونے کی تاریخ 25/ 07/ 2022
-
دستاویزی پروگرام - صحرا کا سفر
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴نشرہونے کی تاریخ 25/ 07/ 2022
-
ڈاکومینٹری پروگرام پرسپولیس سے اکروپولیس تک
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۶نشرہونے کی تاریخ 24/ 07/ 2022
-
ازنا شہر کا خوبصورت گاؤں کمندان
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹اشترنکوہ محفوظ علاقہ اپنی اونچی اور برف سے ڈھکی چوٹیوں، خوبصورت ندیوں، گہری وادیوں، متنوع نباتات اور حیوانات کے ساتھ ازنا شہر کا ایک نہایت خوبصورت دیہات ہے جو سیاحتی لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ اشترنکوہ صوبہ لرستان کا سب سے اونچا مقام ہے اور بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں سے ایک ہے۔ علاقہ صوبہ لرستان کا سب سے اونچا مقام ہے، جو درود کے جنوب مشرق سے الیگودرز کے شمال مغرب تک پھیلا ہوا ہے۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - اشتران کوه
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۴نشرہونے کی تاریخ 23/ 07/ 2022