-
امریکہ کے صدارتی انتخابات
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰امریکہ میں جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں پیشگی ووٹنگ میں ساڑھے آٹھ کروڑ سے زائد لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کرچکے ہیں۔
-
امریکا کے صدارتی انتخابات - خصوصی رپورٹ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکہ میں انتخابی بلووں کا خطرہ، سیکورٹی ادارے تیار
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴امریکہ میں تین نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد کی ہنگامی صورتحال اور ممکنہ تشدد و بدامنی سے نمٹنے کی غرض سے ملک بھر کے سیکورٹی ادارے تیاری کی حالت میں آگئے ہیں۔
-
امریکا میں انتخابی دنگل
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل نے کوئی جنگ شروع کی تو نقشے سے مٹ جائے گا: النجباء تحریک
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵عراق کی النجباء تحریک کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے علاقے میں کوئی جنگ شروع کی تو وہ دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا۔
-
ٹرمپ پر قبل از وقت فتح کے اعلان کا بھوت سوار ہوگیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی عدالت سے درخواست کی ہے کہ وہ تین نومبر کے بعد کسی بھی ریاست کو ووٹوں کی گنتی کی اجازت نہ دے۔
-
امریکا میں انتخابی دنگل
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی انتخابات، مضحکہ خیز بیانات اور بلیم گیم جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷امریکا میں صدارتی الیکشن کے لئے دونوں امیدواروں کی انتخابی مہم شباب پر ہے جس میں عوام کی بھلائی کے لئے کسی منشور یا مستقبل کے پروگرام کی تشریح کے بجائے " بلیم گیم" پر زیادہ توجہ دی جارہی ہے ۔ دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ نے عجیب وغریب بیان دینے کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہے چنانچہ انھوں نے ایک انتخابی مہم میں دعوی کیا ہے کہ ان کا چھوٹا بیٹا صرف پندرہ منٹ کے لئے کورونا میں مبتلا ہوا۔
-
امریکا میں صدارتی انتخابات
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں انتخابی دنگل
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۹سحر نیوزرپورٹ