رات میں بچے کیوں جاگتے ہیں؟
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴ Asia/Tehran
مختلف وجوہات کی بنا پر بچے رات میں سو نہیں پاتے یا سونا نہیں چاہتے۔نتیجہ میں ماں باپ کو بھی جاگنا پڑتا ہے۔اس لئے ان وجوہات کو جاننے کی ضرورت ہے تاکہ اپنے بچوں کے ساتھ ان کے ماں باپ بھی سکون سے سو سکیں۔