صدر مملکت نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر برطانوی وزیراعظم تھریسا مے سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔