Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶ UTC

نشر ہونے کی تاریخ : 14 صفر 1441 / 13/10/2019

سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے اربعین حسینی پر شاہراہ نجف تا کربلا سے خصوصی لائیو پروگرام "حسین نورہدایت وسفینة النجاة" پیش کیا جارہا ہے-

یہ خصوصی نشریات 14 صفر 1441 سے 20 صفر 1441  بمطابق 13 اکتوبر 2019 سے 19 اکتوبر 2019  تک  ہر روز 18:30 ایران کے وقت کے مطابق براہ راست پیش کیا جارہا ہے-

آپ اپنے پیغامات اور voice messages سحر کے خصوصی نمائندے جناب حسام الدین مھاجری جو اس وقت سحر اردو ٹی وی کی  ٹیم کے ساتھ شاہراہ نجف تا کربلا میں موجود ہیں براہ راست بھیج سکتے ہیں۔

رابطہ کے لئے واٹس اپ نمبر : 00989124832035  

ٹیگس