Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶ UTC

نشر ہونے کی تاریخ : 20 صفر 1441 - 19/10/2019

سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے اربعین حسینی پر شاہراہ نجف تا کربلا سے خصوصی لائیو پروگرام "حسین نورہدایت وسفینة النجاة" پیش کیا گیا - آج اس سلسلے کا آخری پروگرام تھا-

یہ خصوصی نشریات 14 صفر 1441 سے 20 صفر 1441  بمطابق 13 اکتوبر 2019 سے 19 اکتوبر 2019  تک  ہر روز 18:30 ایران کے وقت کے مطابق براہ راست پیش کیا گیا-

 

ٹیگس