Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸ UTC

نشرہونے کی تاریخ 13/ 04/ 2021

سحر اردو ٹی وی کی جانب سے بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص قرآن کریم کی تلاوت و قرائت کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ ’’اقرأ‘‘ شروع ہو چکا ہے۔ اس میں شرکت کے شرائط، انعامات اور دیگر تفصیلات سے آگاہ ہونے کے لئے یہاں کلک کیجئے!

ٹیگس