سماجی پروگرام - نیا دن 16 دسمبر
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵ UTC
نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/16
موضوع:
اسراف کے انفرادی و اجتماعی اثرات
مہمان اسکائپ:
مولانا کمیل نورانی، اسلامی اسکالر، مقدس شہر قم
موضوع:
معاشرے میں طبقاتی فاصلے
مہمان ٹیلیفون:
محترم شبیہ عباس رضوی، اسلامی اسکالر، مقدس شہر قم
میزبان:
علمدار زیدی