انداز جہاں: افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی اور درپیش مشکلات
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳ UTC
نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/7
موضوع:
افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی اور درپیش مشکلات
مہمان اسکائپ:
شہزادہ فہد، سینیئر صحافی ، پاکستان
رضی طاہر معروف تجزیہ نگار ، پاکستان
مہمان ٹیلی فون:
ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان
میزبان:
سید اظفر کاظمی