انداز جہاں: علامہ سید محمد باقر الموسوی کی شخصیت
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸ UTC
نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/23
موضوع:
علامہ سید محمد باقر الموسوی کی شخصیت
مہمان اسکائپ:
سید مہدی الموسوی
ڈاکٹر توصیف احمد وانی، ممتاز دانشور ، کشمیر
مولانا سید محسن تقوی، عالم دین ، نئی دہلی
سید مرتضی عادل، عالم دین، سری نگر
مزبان:
اظفر کاظمی