انداز جہاں: ونزوئیلا کے خلاف امریکی اقدامات، اہداف و مقاصد
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳ UTC
نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/22
موضوع:
ونزوئیلا کے خلاف امریکی اقدامات، اہداف و مقاصد
مہمان ٹیمز:
سائی بالاجی ، میڈیا اکسپرٹ ،ہندوستان
ڈاکٹر اقتدار محمد خان ، دفاعی امور کے ماہر ، ہندوستان
مہمان ٹیلی فون
ڈاکٹر امیر علی ابو الفتح ، لاطینی امریکہ کے امور کے ماہر
میزبان:
اظفر کاظمی