سحر شارٹ کلپس
-
راہ اتحاد کی رکاوٹیں
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۵اتحاد کی راہ میں رکاوٹیں بہت ہیں جن کو ہمیں سمجھنے اور دور کرنے کی ضرورت ہے۔
-
اسرار کائنات
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۴دنیا کے اسرار و رموز اس قدر زیادہ ہیں کہ تمام انسان کہ اگر تمام انسان سر جوڑ کر بھی انہیں سمجھنے کے لئے بیٹھ جائیں تو تھک ہار کر آخر کار قدرت خدا کا اقرار کرنے میں ہی اپنی عافیت محسوس کریں گے۔
-
امام خمینی (رہ) کے ذریعہ ہفتہ اتحاد کے اعلان کی وجوہات
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بانی انقلاب امام خمینی (رہ) نے سامراجیت کے بالمقابل امت اسلامیہ کو متحد کرنے کے لئے ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول تک کے دورانیہ کو ہفتۂ اتحاد کا نام دیا تھا