Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹ Asia/Tehran
  • کشمیرمیں دراندازی کی کوشش ناکام ایک ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔

سرحدی حفاظتی فورس (بی ایس ایف) نے اس ملک کف زیر انتظام کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نذدیک گذشتہ رات دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو ہلاک کیا ۔

سیکورٹی ذرائع نے بتایا ’راجوری کے کریری سیکٹر میں ایل او سی کے نزدیک تعینات بی ایس ایف فوجیوں نے گذشتہ نصف شب کو تین سے چار افراد کی مشتبہ نقل وحرکت دیکھ کران پر

 فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

 

ٹیگس