Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ Asia/Tehran
  • ایران کے صدر ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایران کے صدر باکو میں ناوابستہ تحرک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

صدر حسن روحانی  نے آذربائیجان کے دو روزہ دورے کے دوران آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف، ملائشیا کے وزیر اعظم، پاکستان کے صدر ۔ ونزوئلا کے صدر ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم ، کیوبا کے صدر اور الجزائر کے عبوری صدر سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔

 

ٹیگس