Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸ Asia/Tehran

ایران کی سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی فورس نے دفاعی شعبے میں اپنی ترقی و پیشرفت کا سفر جاری رکھتے ہوئے ملکی سائنسدانوں اور ماہرین کی مدد سے تیار کردہ جدید ترین خودکار اسمارٹ میزائل لانچنگ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔

مزید پڑھئے: جدید ترین میزائل لانچنگ پیڈ کی رونمائی

ٹیگس