دشمن ایران سے یوں ہی نہیں گھبراتا! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i378980-دشمن_ایران_سے_یوں_ہی_نہیں_گھبراتا!_ویڈیو
ایران کی متعدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹیز میں سے ایک کو آپ ملاحظہ کر رہے ہیں جس کی رونمائی ابھی حال ہی میں کی گئی ہے۔ خلیج فارس کے ساحل کے قریب اس میزائل سٹی کا تعلق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری یونٹ سے ہے جہاں متعدد قسم کے پیشرفتہ اور اسٹرٹیجک میزائلوں کا بڑا اسٹاک موجود ہے۔ ایران بارہا اپنی ہوشربا دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ دنیا کے سامنے کر چکا ہے جس کے بعد جارحیت کا ارادہ رکھنے والا ہر دشمن اپنے آنکڑوں اور اندازوں میں اسکی توانائیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک معقول فیصلہ کرنے پر مجبور ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲ Asia/Tehran