Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱ Asia/Tehran

افغانستان کے موجودہ صدر اور صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے اشرف غنی نے پیر کے روز عہدۂ صدارت کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر چند ایک دھماکوں کو آواز بھی صدارتی محل کے قریب سنی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق داعش نے اس موقع پر ہونے والے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دھماکوں کے آواز کے بعد اشرف غنی نے اپنا سینہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی بولٹ پروف جیکٹ نہیں پہن رکھی ہے، میری جان افغانستان پر قربان!

ٹیگس