Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳ Asia/Tehran
  • فلسطینی لڑکی کی شہادت

قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان فلسطینی لڑکی شہید ہو گئی۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے کل غرب اردن کے جنین شہر میں ایک فلسطینی لڑکی پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئی اور اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئی۔

واضح رہے اسرائیلی فوجی اکثر و بیشتر کسی بھی دلیل کے بغیر مظلوم اور نہتے فلسطینیوں پر فائر کھول دیتے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link:10: https://chat.whatsapp.com/I1mQMKzFeYLJ75RCDasv4b

ٹیگس