Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۹ Asia/Tehran
  • پی ایل او کی مجلس عاملہ کے سربراہ  صائب عریقات چل بسے

تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔

 فلسطینی ٹیلیویژن کے مطابق کورونا میں مبتلا پی ایل او کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات کا پیر کے روز انتقال ہوگیا ہے۔ فلسطینی ذرائع نے پیر کی صبح صائب عریقات کی طبعیت انتہائی ناساز ہوجانے کی اطلاع دی تھی۔

صائب عریقات کو نو  اکتوبر کو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

ٹیگس