-
پی ایل او کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات چل بسے
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۹تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔
-
سفارت خانے منتقل کرنے والوں سے تعلقات توڑنے کا اعلان
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳تنظیم آزادی فلسطین کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اپنے سفارت خانے بیت المقدس منتقل کرنے والے ممالک کے ساتھ تعلقات ختم کردے گی۔
-
عرب ممالک امارات اور اسرائیل کےمعاہدے کو کالعدم قرار دیں: پی ایل او
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ختم اور کالعدم قرار دیں۔
-
منامہ کانفرنس فلسطینیوں کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔ پی ایل او
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰تنظیم آزادی فلسطین پی ایل او کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کے سربراہ نے فلسطین کے خلاف امریکی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے منامہ کانفرنس کی ناکامی پر زور دیا ہے۔
-
حکومت امریکہ عالمی سلامتی کے لئے خطرہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم اور توسیع پسندی پر امریکی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت امریکہ عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔
-
عالمی برادری اسرائیل کی توسیع پسندی رکوائے
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰تنظیم آزادی فلسطین نے عالمی برادری سے اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔