Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶ Asia/Tehran
  • سنگاپور کے ذرائع ابلاغ کے  وفد کا دوروہ ایران

فوٹو گیلری

سنگاپور کے ذرائع ابلاغ کے ایک 25 رکنی وفد نے جس کی قیادت مشرق وسطی کیلئے اس ملک کی وزارت خارجہ کے سفیرزین العابدین رشید کر رہے تھے جمہوری اسلامی خبر رساں ایجنسی کے ڈائریکٹر محمد خدادی سے ملاقات کی اور اس ادارے کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔

ٹیگس