Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۷ Asia/Tehran
  • قم میں حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت با سعادت کا جشن

فوٹو گیلری

ایران کے مذھبی شہر قم کی امام حسن عسکری(ع) مسجد میں حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت با سعادت کی تقریب منعقد ہوئی جس میں آیت اللہ صافی گلپایگانی، آیت اللہ مکارم شیرازی، آیت اللہ نوری همدانی، سبحانی اور آیت اللہ علوی گرگانی اور اسی طرح  رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے  سربراہ آیت الله محمدی گلپایگانی سمیت اہم شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ٹیگس