Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۷ Asia/Tehran
  • تہران میں کیتھولک عیسائیوں کا قبرستان

فوٹو گیلری

پولینڈ کے کیتھولک عیسائیوں کا ایک قبرستان تہران کے جنوب میں واقع ہے کہ جس میں 1892 میں پولینڈ کے شہری دفن ہیں جو تمام کے تمام 1942 میں اس قبرستان میں دفنائے گئے ان کی تعداد 408 ہے اور یہ تمام کے تمام پولینڈ کے فوجی اور شہری ہیں جو دوسری جنگ عظیم کے دوران ہلاک ہوئے تھے جو آزادی کے بعد اسٹالن کی جانب سے قزاقستان اور سائبیریا میں جبری کام کرنے والے کیمپوں میں مقیم تھے اور ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔

ٹیگس