Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۴ Asia/Tehran
  • شہداء کی یاد میں سیمینار

فوٹو گیلری

شہدائے خیبر و بدر،آذربایجان اور جنرل مہدی باکری کی یاد میں ایک سیمینار کل مصلائے امام خمینی (رح) میں ہوا جس میں سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل  جعفری، اعلی شخصیات، علمائےکرام، شہداء کے اہل خانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ٹیگس

کمنٹس