Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۳ Asia/Tehran
  •  ایران کے صدر حضرت امام علی (ع) کے حرم مطہر میں

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے کل اپنے دورہ عراق کے موقع پر نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت امام علی (ع) کے حرم مطہر کی زیارت کی۔

ٹیگس