Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۴ Asia/Tehran
  • شیراز میں امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا 

پچیس محرم الحرام 1442 ہجری قمری مطابق 14 ستمبر 2020 نواسۂ رسول حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کے دن کی مناسبت سے  شیراز میں امام زادہ حضرت علی بن حمزہ علیہ السلام کے حرم مطہر میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ 

مجلس عزا میں وزارت صحت کی جانب سے جاری ایس او پیز کی رعایت کرتے ہوئے عزاداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مولا امام سجاد علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت پر امام زمانہ عج کو پرسہ دیا۔

ٹیگس