Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶ Asia/Tehran
  • یار محمد خاصخیلی - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ یار محمد خاصخیلی صاحب نے ٹنڈوجام سندھ پاکستان سے لکھتے ہیں

کچھ ہی ہفتوں سے موبائیل ایپ کے ذریعے ریڈیو تہران کی نشریات سن رہا ہوں گھر پر ہوں یا سفر پر پھر پور طریقے سے نشریات سے لطف اندوز ہورہا ہوں ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے پروگرام منفرد  ہیں جو کسی اور نشریاتی ادارے پر سنے کو نہیں ملتے اخباروں اور تبصروں کا تو جواب ہی نہیں ہے ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کا شکریہ خط کو بزم دوستاں میں ضرور شامل کریں۔

 

ٹیگس