Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴ Asia/Tehran
  • عقل کا کمال پیغمبر اکرم ص کی نگاہ میں- حدیث

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رَأسُ العَقلِ بَعدَ الإیمانِ بِاللّهِ التَّوَدُّدُ إلَی النّاسِ، وَ اِصطِناعُ الخَیرِ إلی کلِّ بَرٍّ وَ فاجِرٍ.

ترجمہ : 
" خدا پر ایمان کے بعد لوگوں سے دوستی اور ہر اچھے اور برے شخص سے خوبی کے ساتھ پیش آنا عقل کا کمال ہے-"

عیون أخبار الرضا، ج2، 35

ٹیگس