Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵ Asia/Tehran

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ کے بین الاقوامی اُمور میں مشاور جناب علی اکبر ولایتی مسئلہ فلسطین کے اور مذاکرات اور مبارزے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟

اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔

امریکہ اور یورپ کا کونسا اسٹریٹیجک ہدف ایک ہے؟ امریکی اور یورپی مذاکرات کی چال کو کس لیے استعمال کرتے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر اب تک عربوں اور امریکہ اور یورپ کے درمیان کتنے اجلاس منعقد ہو چکے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر ہونے والے مذاکرات کے کیا نتائج نکلے ہیں؟ فلسطین کے مسئلے پر اپنی رائے رکھنے والے مسلمانوں کے کونسے دو گروہ پائے جاتے ہیں؟

اب تک اہلِ مذاکرات اور اہلِ مبارزہ کے اقدامات کے کیا نتائج نکلے ہیں؟

ٹرمپ کے منصوبہ \"صدی کی ڈیل\" کا کیا مثبت نتیجہ فلسطینیوں کے لیے نکلا ہے؟ 

ٹیگس

کمنٹس