• زائران امام رضا علیہ السلام

    زائران امام رضا علیہ السلام

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹

    پاکستان سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے ارادتمندوں نے پہلی بار روضئہ منور رضوی کی زیارت کی، زائران امام رضا علیہ السلام اپنی پہلی زیارت کے جذبات اور احساسات اس خصوصی رپورٹ میں بیان کر رہے ہیں۔

  • ہمالیہ پہاڑ 20,000 فٹ کی بلندی سے

    ہمالیہ پہاڑ 20,000 فٹ کی بلندی سے

    Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹

    بیس ہزار فٹ کی بلندی سے ہمالیہ کی چوٹیوں کا نظارہ گویا فطرت کی خاموش عظمت کا اعلان ہے۔

  • جشنِ اقبال 2025 (سحر ٹی وی اردو پر لائیو)

    جشنِ اقبال 2025 (سحر ٹی وی اردو پر لائیو)

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵

    اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا۔ ایران کے وقت کے مطابق شام 17:30 بجے

  • پاکستان کے حسین مناظر

    پاکستان کے حسین مناظر

    Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱

    پاکستان کی خوبصورتی صرف قدرتی مناظر میں نہیں بلکہ اس کی مہمان نوازی، ثقافت اور رنگا رنگ تہذیب میں بھی جھلکتی ہے۔

  • عالمی سامراج کے خلاف قومی دن، رپورٹ

    عالمی سامراج کے خلاف قومی دن، رپورٹ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں امریکہ اور دیگر سامراجی طاقتوں کے خلاف لگے فلک شگاف نعرے ایران کے عوام 4 نومبر کو کیوں مناتے ہیں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن؟ تہران سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجر کی خاص رپورٹ

  • ایران کے حسین مناظر

    ایران کے حسین مناظر

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱

    ایران کے حسین مناظر دل کو چھو لینے والے قدرتی حسن، تاریخی عمارات اور ثقافتی رنگوں کا دلکش امتزاج پیش کرتے ہیں۔

  • سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش،

    سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "صحن شفاء"

    Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷

    دل کی پکار امام رضا (ع) کے نام

  • ولادت حضرت زینب علیھا السلام، ایک خوبصورت نظم

    ولادت حضرت زینب علیھا السلام، ایک خوبصورت نظم

    Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، نواسی حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو۔

  • اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس

    اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱

    اسلام آباد میں ایران سمیت بیس ملکوں کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا اجلاس ، اہم فیصلے ، ایک رپورٹ

  • ڈرامہ سیریل دلداده

    ڈرامہ سیریل دلداده

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۰

    ڈرامہ سیریل دلداده ایک جذباتی اور خاندانی کہانی پر مبنی سیریز ہے۔ بہت جلد صرف سحر ٹی وی اردو سے۔