-
پاکستانی شخصیات نے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی + رپورٹ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳پاکستانی رہنماؤں نے کہا کہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت عالمی اصولوں اور خودمختاری کے خلاف ہے۔ سید علی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی حلقوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار دیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں پیش کیا گیا خراج عقیدت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۱شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں امریکی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئي ۔ تفصیلات سید علی رضوی بتا رہے ہیں۔
-
کراچی میں عالمی اردو کانفرنس ، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴جشن پاکستان کے تحت کراچی میں عالمی اردو کانفرنس ، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ
-
لکھنؤ کا ٹنڈے کبابی، ایک نوالہ اور صدیوں کی روایت کا ذائقہ!
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸سحر اردو ٹی وی کی اسپیشل رپورٹ محسن رضوی کے ساتھ۔
-
کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰ہندوستان ، کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق ، سبط محمد حسن کی ایک رپورٹ
-
کشمیر میں رستم ھند کے مقابلے ، ایک رپورٹ
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷رستم جموں و کشمیر مقابلے میں ایران و کشمیر کے رشتوں کی جھلک کشمیر سے سبط محمد حسن کی دلچسپ رپورٹ
-
دہلی میں پہلوانی اور زور خانہ کے عالمی مقابلے میں ایران فاتح
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳دہلی میں پہلوانی اور زور خانہ کے عالمی مقابلے میں ایران فاتح ، دونوں شعبے میں سب سے آگے شمشاد کاظمی کی خوبصورت رپورٹ
-
ایران کے روایتی کھیل ، زور خانہ کے عالمی مقابلے کا میزبان دہلی ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۱دھلی میں زور خانہ اسپورٹس کے عالمی مقابلے ، شمشاد کاظمی کی نئی دہلی سے دلچسپ رپورٹ
-
منریگا قانون میں تبدیلی اور مہاتما گاندھی کا نام ہٹانے پر پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر، رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲کانگریس کا کہنا ہے کہ گاندھی کا نام ہٹانا تاریخ اور عوامی اعتماد پر حملہ ہے۔ لکھنؤ کی سڑکوں پر گونجتے نعرے — گاندھی کے نام کو مٹانے کی کوشش ناقابلِ قبول۔ لکھنؤ میں کانگریس کارکنوں نے حکومت کے فیصلے کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
تہران کے دل میں شبِ یلدا کی روشنیوں نے جشن کو یادگار بنا دیا، ای سی او کی جانب سے شبِ یلدا کی شاندار تقریب، رپورٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸شبِ یلدا کی طویل رات، تہران میں امید اور محبت کے چراغ روشن کر گئی، روایت کی خوشبو اور روشنیوں کا جادو، تہران میں ای سی او کی جانب سے منعقد یلدا تقریب میں یکجا دکھائی دئے۔ ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔