پاکستانی شخصیات نے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی + رپورٹ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳ Asia/Tehran
پاکستانی رہنماؤں نے کہا کہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت عالمی اصولوں اور خودمختاری کے خلاف ہے۔ سید علی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی حلقوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار دیا۔