شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں پیش کیا گیا خراج عقیدت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۱ Asia/Tehran
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی برسی پر اسلام آباد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں امریکی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئي ۔ تفصیلات سید علی رضوی بتا رہے ہیں۔