Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸ Asia/Tehran
  • یاسین علی طوری۔ پاکستان

پارہ چنار، کرم ایجنسی سے یاسین علی طوری صاحب کا خط۔

یاسین علی طوری صاحب کا یہ برقی خط ہے جس میں لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران کی ٹیم کو خصوصی دعا و سلام پیش کرتا ہوں۔ بی بی فاطمہ زہرا(س) کے صدقے تمام عالم اسلام امن و امان سے مالا مال ہوجائے اور اسلامی جمہوریۂ ایران کو دن دونی رات چوگنی ترقی عطا ہو، آمین۔

آپ کے تمام پروگرام بہت معیاری اور معلوماتی ہیں، خاص کر جام جم۔ امید ہے کہ آپ میرا یہ خط پروگرام میں شامل کریں گے۔

 

ٹیگس