Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳ Asia/Tehran
  • رضوان خان۔ ہندوستان

رضوان خان۔ مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر۔

رضوان خان صاحب ہمارے نئے سامع ہیں۔ یہ اپنے برقی خط میں لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران سے متعلق میرے دوست مشرف نے بتایا ہے۔ میں آج تک ریڈیو کی دنیا سے ناواقف تھا، مشرف تو بہت آگے نکل گيا۔ ایف ایم ریڈیو کے بارے میں سنا تھا لیکن انٹرنیشنل ریڈیو وہ بھی اردو اور ہندی کے بارے میں اور کئي ممالک سے پروگرام نشر ہوتے ہیں یہ نہیں سنا تھا۔ خیر آپ کا پروگرام سنا ہے اور سنوں گا۔ آپ کو سن کر بڑی خوشی ہوئي۔

 

ٹیگس