Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴ Asia/Tehran
  • یونس علی - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لدّاخ سے یونس علی صاحب نے

لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران سے مختلف مناسبتوں پر پیش کیئے جانے والے خصوصی پروگرام بہترین ہیں۔

 ریڈیو تہران کے تمام خصوصی پروگرام بہت ہی اچھے ہوتے ہیں۔ ہمارے علاقے میں ریڈیو تہران سننے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے پروگرام سامعین کی توجہ کا باعث بنتے ہیں۔  پروگرام درخشاں ستارے، گھر اور گھرانہ، اسلام کی معرفت، افکار و نظریات، راہ و روش، ایرانی مشاہیر ، یادوں کے جھروکے ان سب پروگراموں سے بہت معلومات ملتی ہے۔ اتنے اچھے پروگرام تیار کرنے پر میں ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

 

ٹیگس